ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری کے بارے میں گمراہ کن اور غلط مارکیٹنگ سے بچیے ۔۔۔
کوئی بھی ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری نشان کے بغیر نہیں ہوتی ۔
سرجری کے بعد معمولی درد ہوسکتا ھے لیکن درد کی شدت کا دارومدار آپ کے سرجن کی مہارت اور تیکنیک پر منحصر ھے۔
جو ادارہ جو لائف ٹائم گارنٹی دیتا ہے وہ سراسر غلط طریقہ کار ھے۔
لیزر ھیر ٹرانسپلانٹ یا سرجری بذریعہ لیزر کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ۔
مائکرو انجیکٹر بھی سرجری میں ایک استعمال ھونے والا عام انسٹرومنٹ ھے۔اس سے قطعا” متاثر مت ھوں۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں ۔
Facebook Page: Gujrat Hair Transplant By Dr Jawad Chaudhry
03008622266, 03028622266, 03163515300, 0533515300, 053351400
Note: All calls and messages between 10 am to 5 pm only