ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری کے بارے میں گمراہ کن اور غلط مارکیٹنگ سے بچیے
ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری کے بارے میں گمراہ کن اور غلط مارکیٹنگ سے بچیے ۔۔۔ کوئی بھی ھیر ٹرانسپلانٹ سرجری نشان کے بغیر نہیں ہوتی ۔ سرجری کے بعد معمولی درد ہوسکتا ھے لیکن درد کی شدت کا دارومدار آپ کے سرجن کی مہارت اور تیکنیک پر منحصر ھے۔ جو ادارہ جو لائف ٹائم گارنٹی دیتا…